ٹیکساس ( راجہ زاہد اختر خانزادہ) مبصرین کا کہنا ہے کہ سینیٹ کی نشست ری پبلکنز کے ہاتھ سے نکلنے کا خدشہ ہے،سرخ ریاست نیلی ہونے کے دہانے پر سیاست بھی سٹے بازوں کے نشانے پر ہے جبکہ گورنر ایبٹ بھی شدید دباؤ میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کی ریاست ٹیکساس جہاں 1994 کے بعد سے کوئی ڈیموکریٹ ریاستی سطح کا انتخاب نہیں جیت سکا اور جو 1980 سے ہر صدارتی انتخاب میں ری پبلکن امیدوار کا ساتھ دیتا آیا ہے، اس بار ایک بڑی سیاسی تبدیلی کے دہانے پر کھڑا ہے۔ تین نومبر کے وسط مدتی انتخابات سے قبل کے سرویز ظاہر کرتے ہیں کہ تین دہائیوں سے سرخ چلی آنے والی یہ ریاست جزوی یا مکمل طور پر نیلی ہوسکتی ہے۔
ریاض سعودی عرب اور پاکستان سمیت18 ملکوں کے وزرائے خارجہ نے غزہ کے شہر خان یونس میں ناصر میڈیکل کمپلیکس پر...
کراچی سینئر رہنما پی ٹی آئی شوکت یوسف زئی نے کہا کہ کوئی سازش ہو رہی ہے تو بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم کی ذمہ...
اسلام آباد لانا نصیبہ اقوام متحدہ کی پہلی خاتون سیکریٹری جنرل بننے کی دوڑ میں شامل، اماراتی سفارت کار کا...
کراچی برطانیہ میں امریکی فضائی اڈے پر مشکوک ڈرون پروازوں کیخلاف امریکی فضائیہ نے فوری جوابی کی ہے۔غیرملکی...
کراچی ٹرمپ کی نئی عدالتی جنگ، وفاقی ججوں کے اختیارات مزید محدود کرانیکی کوشش، سپریم کورٹ سے پھرعدالتوں کو...
اسلام آباد ورلڈ بینک نے سندھ کیلئے 30 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی،دیہی علاقوں میں 15 لاکھ افراد کو صاف...
اسلام آباد اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہےکہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی دیے گئے اسائمنٹ پر کام کرتے...
اسلام آباد پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن چشنوپ-5 سے بارہ سو میگاواٹ بجلی کی جنریشن سن 2030 کی بجائے ممکنہ طور...