کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی وسط مدتی انتخابات پر اربوں کی شرطیں، پیش گوئی کرنیوالی ویب سائٹس کا امتحان، ڈیموکریٹس کو ایوانِ نمائندگان میں کامیابی کے95فیصد \،سینیٹ میں اکثریت کے76فیصد امکانات ظاہر\، انتخابات کیلئے 28ہزار سے زائد پیش گوئی بازار قائم ، ٹیکساس، مشی گن، مین اور جنوبی کیرولائناپر بڑا سرمایہ داؤ پر ، غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وسط مدتی انتخابات پر 414 ارب 40 کروڑ روپےسے زائد کی شرطیں لگائی جاچکی ہیں، جس کے باعث سیاسی پیش گوئیوں کے آن لائن پلیٹ فارمز کالشی اور پولی مارکیٹ کی درستگی کا بڑا امتحان شروع ہوگیا ہے۔ تجزیاتی ادارے بیٹ اِنٹ کے اعدادوشمار میں ڈیموکریٹس کو ایوانِ نمائندگان میں اکثریت حاصل کرنے کے 95 فیصد جبکہ سینیٹ میں اکثریت حاصل کرنے کے 76 فیصد امکانات ظاہر کیے گئے ہیں۔
ریاض سعودی عرب اور پاکستان سمیت18 ملکوں کے وزرائے خارجہ نے غزہ کے شہر خان یونس میں ناصر میڈیکل کمپلیکس پر...
کراچی سینئر رہنما پی ٹی آئی شوکت یوسف زئی نے کہا کہ کوئی سازش ہو رہی ہے تو بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم کی ذمہ...
اسلام آباد لانا نصیبہ اقوام متحدہ کی پہلی خاتون سیکریٹری جنرل بننے کی دوڑ میں شامل، اماراتی سفارت کار کا...
کراچی برطانیہ میں امریکی فضائی اڈے پر مشکوک ڈرون پروازوں کیخلاف امریکی فضائیہ نے فوری جوابی کی ہے۔غیرملکی...
کراچی ٹرمپ کی نئی عدالتی جنگ، وفاقی ججوں کے اختیارات مزید محدود کرانیکی کوشش، سپریم کورٹ سے پھرعدالتوں کو...
اسلام آباد ورلڈ بینک نے سندھ کیلئے 30 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی،دیہی علاقوں میں 15 لاکھ افراد کو صاف...
اسلام آباد اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہےکہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی دیے گئے اسائمنٹ پر کام کرتے...
اسلام آباد پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن چشنوپ-5 سے بارہ سو میگاواٹ بجلی کی جنریشن سن 2030 کی بجائے ممکنہ طور...