اسلام آباد (رپورٹ، حنیف خالد) امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں، ایوان نمائندگان (House of Representatives) کی تمام 435 نشستوں اور سینیٹ (ایوان بالا) کی 35 نشستوں پر ہونے والے مڈٹرم انتخابات میں کی کانگریس بلڈنگ میں اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ انتخابات منگل کی شام 4 بجے شروع ہوئے جو بدھ کی صبح 7 بجے تک جاری رہیں گے۔ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے ایوان نمائندگان اور سینیٹ کے نومنتخب ارکان تقریب حلف برداری میں شریک ہوں گے۔