اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) ڈی جی نجکاری کمیشن محمد شاہد دیو تبدیل ؛خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس ،پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ڈیپوٹیشن پر تعینات محمد آصف ،سول سروسزاکیڈمی لاہور کی افسر صائمہ مستنصر تبدیل ، سندھ کے لیکچرار فیضان علی ڈیپوٹیشن پر وفاقی نظامت تعلیمات تعینات،ڈاکٹر سبین ہارون کی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس تعیناتی میں توسیع ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے جاری کردہ نو ٹیفیکیشن کے مطابق سیکر ٹیریٹ گروپ کے گریڈ 19کے افسر محمد شاہد دیو کی خدمات ان کے محکمے مینجمنٹ سروسز ونگ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ، پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ڈیپوٹیشن پر تعینات ان لینڈ ریونیو سروس گریڈ انیس کے افسر محمد آصف کی خدمات ایف بی آر ، جبکہ سول سروسزاکیڈمی لاہور ایڈیشنل ڈائریکٹر فنا نس اور پا کستان آڈ ٹ اینڈ اکا ئونٹس سرو س گریڈ انیس کی افسر صائمہ مستنصر کی خدمات آڈیٹر جنرل آفس کو واپس کردی گئیں۔
ریاض سعودی عرب اور پاکستان سمیت18 ملکوں کے وزرائے خارجہ نے غزہ کے شہر خان یونس میں ناصر میڈیکل کمپلیکس پر...
کراچی سینئر رہنما پی ٹی آئی شوکت یوسف زئی نے کہا کہ کوئی سازش ہو رہی ہے تو بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم کی ذمہ...
اسلام آباد لانا نصیبہ اقوام متحدہ کی پہلی خاتون سیکریٹری جنرل بننے کی دوڑ میں شامل، اماراتی سفارت کار کا...
کراچی برطانیہ میں امریکی فضائی اڈے پر مشکوک ڈرون پروازوں کیخلاف امریکی فضائیہ نے فوری جوابی کی ہے۔غیرملکی...
کراچی ٹرمپ کی نئی عدالتی جنگ، وفاقی ججوں کے اختیارات مزید محدود کرانیکی کوشش، سپریم کورٹ سے پھرعدالتوں کو...
اسلام آباد ورلڈ بینک نے سندھ کیلئے 30 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی،دیہی علاقوں میں 15 لاکھ افراد کو صاف...
اسلام آباد اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہےکہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی دیے گئے اسائمنٹ پر کام کرتے...
اسلام آباد پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن چشنوپ-5 سے بارہ سو میگاواٹ بجلی کی جنریشن سن 2030 کی بجائے ممکنہ طور...