کراچی (نیوز ڈیسک)ایران میں ٹرمپ کو قتل کرنے کی دھمکی پر مبنی دیوہیکل بل بورڈ نصب،تہران کے انقلاب اسکوائر پر ٹرمپ سلاخوں کے پیچھے ،امریکی صدر، نائب صدر اور نیتن یاہو کی خون آلود تصاویر بھی آویزاں،مظاہرین کے انتقام کے نعرے، خامنہ ای کا بدلہ لینے کا مطالبہ،امریکا و ایران کے درمیان مذاکرات کی سفارتی کوششیں جاری،غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی دھمکی پر مبنی دیوہیکل بل بورڈ تہران کے مصروف انقلاب اسکوائر پر نصب کردیا ہے، جس پر تحریر ہے کہ ’’ہم ٹرمپ کو قتل کردیں گے‘‘، بل بورڈ میں امریکی صدر کو سلاخوں کے پیچھے سر جھکائے دکھایا گیا ہے، جبکہ ایک دوسری تصویر میں نائب صدر جے ڈی وینس، امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے چہرے خون آلود دکھائے گئے ہیں۔
ریاض سعودی عرب اور پاکستان سمیت18 ملکوں کے وزرائے خارجہ نے غزہ کے شہر خان یونس میں ناصر میڈیکل کمپلیکس پر...
کراچی سینئر رہنما پی ٹی آئی شوکت یوسف زئی نے کہا کہ کوئی سازش ہو رہی ہے تو بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم کی ذمہ...
اسلام آباد لانا نصیبہ اقوام متحدہ کی پہلی خاتون سیکریٹری جنرل بننے کی دوڑ میں شامل، اماراتی سفارت کار کا...
کراچی برطانیہ میں امریکی فضائی اڈے پر مشکوک ڈرون پروازوں کیخلاف امریکی فضائیہ نے فوری جوابی کی ہے۔غیرملکی...
کراچی ٹرمپ کی نئی عدالتی جنگ، وفاقی ججوں کے اختیارات مزید محدود کرانیکی کوشش، سپریم کورٹ سے پھرعدالتوں کو...
اسلام آباد ورلڈ بینک نے سندھ کیلئے 30 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی،دیہی علاقوں میں 15 لاکھ افراد کو صاف...
اسلام آباد اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہےکہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی دیے گئے اسائمنٹ پر کام کرتے...
اسلام آباد پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن چشنوپ-5 سے بارہ سو میگاواٹ بجلی کی جنریشن سن 2030 کی بجائے ممکنہ طور...