امریکی ڈالر کی عالمی قدرمیں نمایاں کمی ریکارڈ‘ روپیہ 276اعشاریہ 72 پیسے پر پہنچ گیا

04 نومبر ، 2026

کراچی (نیوز ڈیسک)عالمی مالیاتی منڈی میں امریکی ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی‘ ایک ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی قدر مستحکم رہی اور امریکی ڈالر 276 روپے 72 پیسے پر برقرار رہا۔امریکاایران کشیدگی میں کمی اور جنگ بندی کیسفارتی پیشرفت نے عالمی مالیاتی منڈیوں کا رخ بدل دیا۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی دیکھی گئی۔ ہنڈریڈ انڈیکس میں ایک ہزار 549 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 68 ہزار 113 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔