کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر سائوتھ عبدالستار عیسانی کی ہدایت پر ضلع کے اسسٹنٹ کمشنرز نے انسداد تمباکو قوانین کے نفاذ کو یقینی بنانے کے لئے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 35 دکانوں کا دورہ کیا جبکہ 7 کیبن باقاعدہ سر بہ مہر کرتے ہوئے بقیہ کو وارننگ جاری کی،اس دوران اسٹنٹ کمشنرز سائوتھ نے مختلف دکانداروں،کیبنز پر 57000 روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔
کراچی قومی والی بال ٹیم اگلے ماہ7سے14اگست تک تائیوان میں ہونے والےاے وی سی کپ انٹر نیشنل والی بال ایونٹ میں حصہ...
کراچی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین رمیز راجاکی کراچی میں سابق کرکٹرز کے ساتھ ملاقات کی دلچسپ اندرونی کہانی...
برمنگھم انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچ میں284رنز بنالیے ہیں جونی بیر اسٹو نے مسلسل تیسری اننگز...
کراچیآئرلینڈ کی سیریز اور کامن ویلتھ گیمز کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ پنڈی اسٹیڈیم میں باضابطہ...
کراچیٹیسٹ فاسٹ بولر حسن علی کی28ویں سالگرہ کے لئے ان کی بھارتی اہلیہ سامیعیہ نے خصوصی کیک تیار کرایا۔گھر میں...
کراچی کامن ویلتھ گیمز کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا دوسرا مرحلہ اتوار سے لاہور میں شروع ہوگیا جو جمعرات کی صبح کے...
کراچیپاکستان کرکٹ بورڈ نے آئند ہ ماہ ہونے والی پاکستان جونیئرلیگ کی تشہیری مہم تیز کردی ہے۔اتوار کو جاری...
کراچی پاکستان پہلی بار بیس بال فیڈریشن آف ایشیا کی نائب صدارت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔