اسلام آباد (اے پی پی)تمباکو کی برآمدات میں مارچ 2022 کے دوران 53.18 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران برآمدات کا حجم 590 ملین روپے تک بڑھ گیا جبکہ مارچ 2021 میں تمباکو کی برآمدات 385 ملین روپے رہی تھیں۔ اس طرح مارچ 2021 کے مقابلہ میں مارچ 2022 کے دوران تمباکو کی قومی برآمدات میں 205 ملین روپے یعنی 53 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ہیوسٹن امریکا میں متعین پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ امریکا کی بڑی کاروباری کمپنیاں ہیوسٹن...
اسلام آباد مون سون کی ہوائوں نے پاکستانی فضائوں کارخ کیا تب گرمی کی شدت ٹوٹنے اور ماحول میں خوشگوار یت کے...
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیلی فوج کی فائرنگ سےزخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان مغربی کنارے میںزخموں کی تاب نہ لاتے...
چکوال‘ ڈھڈیال نامور صحافی اور سینئر تجزیہ نگار ایاز امیر پر حملے اور تشدد کے خلاف ریجنل یونین آف جرنلسٹس نے...
سرینگر مقبوضہ کشمیر میں ایک دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھنے والے ایک مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا ہے جو...
ریاض سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز نے ایک ہفتے کے دوران مختلف کارروائیوں کے دوران 13 ہزار 511 غیر قانونی تارکین...
اوسلو ناروے کے شہر اوسلو کے مضافات میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کے بعد اسلام مخالف شدت پسند رہنما کی گاڑی کا...
کابل افغان خواتین سماجی کارکنان کا کہنا ہے کہ طالبان بدستور ناجائز حکمران ہیں، انسانی حقوق کی ایک کارکن ہودا...