وزیر اعظم نے ابوبکر عمر کو ڈیجیٹل میڈیا کیلئے اپنا فوکل پرسن مقرر کر دیا

14 مئی ، 2022

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف نے ابوبکر عمر کو ڈیجیٹل میڈیا کے لیے اپنا فوکل پرسنمقرر کیا ہے ،جس کا وزیر اعظم آفس کی جانب سے باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے، تعیناتی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔