امریکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

14 مئی ، 2022

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی آٹو موبیل ایسوسی ایشن کے مطابق امریکا میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی ریکارڈ بلند سطح پر آ چکی ہیں۔ پٹرول کے ایک گیلن (3.785؍ لٹر) کی قیمت بڑھ کر 4.432؍ ڈالر ہوگئی۔