اسلام آباد (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کی منظوری دے دی۔ منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائسپر آئین کے آرٹیکل 153 کے تحت دی گئی ہے۔ جمعہ کو یہاں ایوان صدر سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل وزیر اعظم کی سربراہی میں، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور تین نامزد وفاقی وزرا پر مشتمل ہوتی ہے۔کونسل میں تین وفاقی وزرا آرٹیکل (2) 153 کے تحت وزیر اعظم کی طرف سے نامزد کئے گئے ہیں۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیر تجارت سید نوید قمر اور وزیر ریلوے اور ہوا بازی خواجہ سعد رفیق بطور ممبر تعینات کئے گئے ہیں۔
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ہم ہمیشہ اپنی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور...
لاہور واہگہ اٹاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت کے ایک ایک قیدی کا تبادلہ ہوا ہے۔یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا...
لاہور پاکستان سول سروسز اکیڈمی نے بیورو کریسی کے تربیتی نظام کی ازسرِ نو تشکیل کے لئے کلیدی اداروں سے شراکتی...
اسلام آ باد گداگری ؛بیرون ملک سے بے دخل پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش ۔ 3سالوں میں مختلف ممالک...
راولپنڈیباخبر زرائع کے مطابق اوگرا کے ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر سے غیر قانونی طور پر کمرشل گیس سلنڈر ضبط کرکے...
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہےکہ...
اسلام آ باد ترک صدر رجب طیب ایردوان نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں وزیراعظم شہباز شریف کو...
ریاضسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کا خیرمقدم کرتے...