مسجد نبوی واقعہ کیس،عمران شیخ رشید ودیگرکیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت16 مئی تک ملتوی

14 مئی ، 2022

لاہور(وقائع نگار خصوصی ) ایڈیشنل سیشن جج غلام حسین نے مسجد نبوی کا تقدس پامال کرنے کےکیس میں سابق وزیراعظم عمران خان،شیخ رشید،فواد چودھری،شہباز گل اور عثمان ڈار کے خلاف اندراج مقدمے کی درخواست پر درخواست گزار کےوکیل کی تیاری مکمل نہ ہونےپرسماعت16 مئی تک ملتوی کر دی۔