روس کی تاریخ میں گندم کی ریکارڈ بمپر پیداوار کا امکان

14 مئی ، 2022

کراچی (نیوز ڈیسک) روس میں گندم کی بمپر پیدوار کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے، رواں سال گندم کیپیدوار 8؍ کروڑ 70؍ لاکھ ٹن رہی۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رواں سال گندم کی تاریخی پیدوار کی توقع ہے، توقع ہے کہ اناج کی مجموعی پیدوار 130؍ ملین ٹن رہے گی جس میں سے گندم کی پیدوار 87؍ ملین ٹن رہے گی۔