پوپ فرانسس کینیڈامیں چرچ سکولوں میں بدسلوکی کےشکارافرادسےملیں گے

14 مئی ، 2022

ویٹی کن سٹی(اے ایف پی)پوپ فرانسس جولائی کےآخرمیں کینیڈاکادورہ کریں گےجہاں وہ چرچ کےزیرانتظام سکولوں میں بدسلوکی کےشکارافرادسےملاقات کریں گے، کینیڈا میں کیتھولک چرچ سےمتعلق سکینڈل پرپوپ فرانسس نےمتاثرہ افرادسےمعافی مانگی تھی،کینیڈامیں بڑے پیمانےپربےنشان قبروں کی دریافت کےبعدچرچ کےزیرانتظام سکولوں سےمتعلق تحقیقات جاری ہیں،مذکورہ واقعات میں4ہزارسےزائدبچوں کےلاپتہ ہونے کا بتایا جا رہا ہے۔