کرا چی(پی پی آ ئی)ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر تقریباً دو سال پہلے کی کم ترین سطح پر گر گئے ہیں۔سٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک کے پاس اس وقت 16.5 ارب ڈالر کے زرمبادلہ کے ذخائر موجود ہیں جن میں صرف ایک ہفتے میں 10 کروڑ 78 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔سٹیٹ بینک کے پاس موجود زرمبادلہ ذخائر کی مالیت 10.308 ارب ڈالر ہے جب کہ کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت 6.607 ارب ڈالر ہے۔ ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر میں گذشتہ کئی مہینوں سے کمی ہو رہی ہے جس کی وجہ ملک کا بڑھتا ہوا تجارتی اور جاری کھاتوں کا خسارہ ہے جس سے مقامی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بھی مسلسل بڑھ رہی ہے ۔
اسلام آباد امریکہ ایران کشیدگی: تیل 87 ڈالر سے اوپر، عالمی مارکیٹوں میں مندی کا رجحان، برینٹ کروڈ 87.33 ڈالر کا...
کراچی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن نے شہدا سے متعلق...
ڈڈیال پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیر کے مسائل کے حل کے لیے ٹروتھ...
اسلام آباد پٹرول316.15 اور ڈیزل354.35روپے کا ہوگیا،حکومت نے پٹرول 5 روپے 44 پیسے اور ڈیزل31 روپے 5 پیسے فی لیٹر مزید...
اسلام آباد پاکستان کو گزشتہ مالی سال میں 16.2 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے موصول، چین نے بڑا کردار ادا کیا؛...
سلام آباد سابق آرمی چیف جنرلراحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف ایک بھرپور جنگ لڑی، قومی...
اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم کے شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ سرحدوں پر ابھرتے ہوئے خطرات اور چیلنجز...
اسلام آباد پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کی جانب سے ساتویں اسپاٹ کارگو کے لیے بولیاں طلب، جولائی کے آخر میں...