راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس فیصل زمان نے سابق چیئر مین نیب،سیکرٹری داخلہ،کمشنر اور اے ڈی سی کی طرف سے جھوٹے بیان حلفی پر ملٹری اکائونٹس سے الائونس وصولی کے خلاف رٹ خارج کردی ہے۔عدالت عالیہ نے درخواست خارج کرتے ہوئے الزامات کو بے سبب قرار دیا ہے، سابق چیئر مین نیب کے خلاف رٹ2017میں دائر کی گئی تھی،جس میں میجر قمر زمان چوہدری پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ وہ غلط طریقے سے فوج کی نوکری کی پنشن حاصل کررہے ہیں،ڈاکٹر شفیق الرحمان نے کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر رٹ میں موقف اختیار کیا تھا کہ قمر زمان چوہدری نے ملٹری سے ریٹائرمنٹ کے بعد اور سول سروس جوائن کرنے کے باوجود بیان حلفی دیا تھا کہ وہ کہیں ملازمت نہیں کررہے ہیں۔
کوئٹہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سیدعاصم منیرمنگل کو کوئٹہ کا دورہ کریں گے ۔ذرائع...
کراچی امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم نے ایران کے توانائی ڈھانچے پر حملوں کی حمایت کردی۔ سینیٹر گراہم کا کہنس تھا...
واشنگٹنٹرمپ کے مواخذہ کے حامی سینیٹر بل کیسیڈی ریپبلکن پرائمری میں شکست کھاگئے،جس نے ساتھ چھوڑا اس کا کیریئر...
اسلام آباد پاکستان کی ثالثی کوششیں، ایران اور امریکہ کے درمیان نئی تجاویز کا تبادلہ نہیں ہوا۔ ایران نے...
کراچی امریکہ نے ایران کے لیے امن عمل کی پانچ سخت شرائط مقرر کر دیں۔ ایرانی سرزمین پر بمباری کے نقصانات کا...
کراچی عالمی طبی جریدے کا کہنا ہے پہلی بار اینٹی وائرل گولی سے کووِڈ-19 سے بچاؤ ممکن ہے۔نیو انگلینڈ جرنل آف...
کراچی، ریاض چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملک میں ذو الحجہ کا چاند نظر آنےکا...
اسلام آباد بجلی صارفین سے تقریباً 9 روپے فی یونٹ تک اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی...