لاہور(وقائع نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شجاعت علی خان کے رخصت پر ہونے کی وجہ سےپنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 25 مبینہ منحرف اراکین اسمبلی کے خلاف کارروائی نہ کرنے کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی،عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کررکھا ہے، درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ 25 منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کے خلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوا گیا ہے،الیکشن کمیشن نے ریفرنس پر منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کے حوالے سے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا،لاہور ہائیکورٹ میں کیس زیر سماعت ہے اور 17 مئی سماعت کے لئے تاریخ مقرر ہے، اہم معاملہ ہےاستدعا ہے کہ کیس کی سماعت جلد کی جائے۔
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں اپنے نوجوانوں، مذہبیرہنماؤں اور سول سوسائٹی سے اپیل کرتا...
اسلام آباد پاکستان میں سکول نہ جانیوالے بچوں کے اعدادوشمار قومی اسمبلی میں پیش کر دیے گئے ۔وفاقی وزیر تعلیم...
اسلام آباد وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گمراہ کن اور بے بنیاد...
اسلام آباد عالمی منظر نامہ میں بے وقعت بھارت بحری جہازوں کو تباہی سے بچانے میں مکمل ناکام ہوگیا،ماہرین کا...
اسلام آ باد وزیر اعظم نے گزشتہ ایک سال میں کتنے اجلاسوں کی صدارت کی ؟ پیپلز پارٹی کی ایم این اےسیدہ شہلا رضا...
اسلام آبادپاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات میں کسی بھی قسم کی کوئی دراڑ...
اسلام آباد پاکستان کو جمعہ کے روز تین دنوں کے اندر قطر سے مائع قدرتی گیس کا اپنا دوسرا کارگو موصول ہوا ہے،...
دبئی متحدہ عرب امارات نے ایرانی دعوئوں کو مسترد کردیا ہے، اور کہا ہے کہ خلیج جنگ میں ہمارا کردار نہیں جمعہ کے...