لندن(پی پی آئی ،مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاںنواز شریف نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو فوری وطن واپسی سے روک دیا ہے۔سابق وزیراعظم اور اسحاق ڈار میں ہونے والی ملاقات میں طے پایا ہے کہ اسحاق ڈار حالات معمول پر آنے تک وطن واپس نہیں آئیں گے جبکہ شریف خاندان کے سیاسی مستقبل کے لئے نواز شریف کا ملک میں ہونا ضروری ہے ۔
لندن برطانوی اخبار کا کہنا ہے پاکستانی آرمی چیف ثالثی کوششوں میں مرکزی شخصیت بن کر ابھرے ہیں، امریکہ اور...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نے بھارت اور اسرائیل سے کتب و دیگر اشیاء کی درآمد پر پابندی کے حکومتی...
راولپنڈیبشریٰ کی آنکھ کا نجی اسپتال میں آپریشن،عمران سے جیل میں ملاقات ، ذرائع کے مطابق سرجری اور ایک رات...
کراچی خلیجی و یورپی حکام کا کہنا ہے امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدہ کئی ماہ لے گا،امن معاہدہ طے ہونے میں...
کراچی ٹرمپ نے اپنےٹروتھ سوشل نیٹ ورک پر کی گئی تقریباً ایک درجن پوسٹس میںایران کیساتھ ہونے والی پیش رفت اور...
اسلام آباد بجلی 27 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان یہ اضافہ فیول ایڈجسمنتٹ کی مد میں ایک ماہ کے لیے ہو گا اس...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ڈیزل کی قیمت میں32.12 روپے کی کمی کردی۔...
لاہور ماہِ ذوالقعدہ 1447 ہجری کا چاند 18اپریل کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ترجمان سپارکو کے مطابق نئے چاند کی...