اوکاڑہ(وارث حیدری)23مئی کو فٹبال گراؤنڈ اوکاڑہ میں مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کا ہونیوالا جلسہ مختلف حوالوں سے شہرت اختیار کر گیا ہے لیگی ذرائع کے مطابق مریم نواز کی جانب سے جلسہ میں اہم اعلانات متوقع ہیں الیکشن2018میں قومی اسمبلی کی تمام چاروں جبکہ صوبائی اسمبلی کی8میں سے7سیٹیں ن لیگ نے جیتیں صوبائی اسمبلی کی آٹھویں سیٹ جگنو محسن نے آزاد حیثیت میں جیتی جن کی ن لیگ میں شمولیت سے ضلع کی قومی وصوبائی اسمبلی کی تمام سیٹیں ن لیگ کے پا س آ گئیں جلسہ کے منتظم اعلیٰ چودھری فیاض ظفر، جگنو محسن سمیت ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کی عوامی رابطہ مہم جلسے میں عوام کی بڑی شرکت کا پتہ دے رہی ہے،جلسہ کے حوالے سے جاری ورکرزکنونشنز اور کارنر میٹنگز کا شیدول سخت گرمی کی وجہ سے دن کی بجائے رات میں تبدیل کر دیا گیا ہے،ان تقاریب کا آغاز اور اختتام اس نعرے پر کیا جاتا ہے کہ ”اوکاڑہ کس کا،شیر کا“۔
کوئٹہبلوچستان میں مشترکہ آپریشن، مزید 5 دہشت گرد ہلاک،تفصیلات کے مطابق پاکستان آرمی، فرنٹیئر کور ...
اسلام آباد آڈٹ انکشافات: محکمہ ڈاک میں 63 ارب روپے کا بڑا مالیاتی تضاد سامنے آ گیا، بینک اکاؤنٹس کے غیر...
اسلام آباد آبنائے ہرمز کی بندش اور امریکی بحری ناکہ بندی کی اطلاعات پر خلیج میں کشیدگی، عالمی مارکیٹس شدید...
اسلام آباد 75 ارب کے ترقیاتی فنڈز کا مکمل ریکارڈ دستیاب نہیں، آڈٹ نے شفافیت پر سوالات اٹھا دیے۔ کابینہ...
کراچی قطر سے ایل این جی کی فراہمی کے بعد ایل این جی کنکشن پر پابندی اٹھانے پر غور کیا جارہا ہے۔ ایل این جی...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف پیر کے روز ایک روزہ دورہء قطر پر دوحہ پہنچے اور ریاستِ قطر کے امیر شیخ تمیم...
اسلام آباد مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل، شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے پیر کے روز وزیراعظم ہاؤس...
کراچی سابق سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ جنگ بندی عملی طور پر ختم ہو چکی ہے۔مصدقہ اطلاعات ہیں کہ بھارت...