کراچی ( اسٹاف رپورٹر) روپےکی قدر میں کمی کا تسلسل، ڈالر 193 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، یورو اور پاؤنڈ کی قیمت میں بھی اضافہ، فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید مزید 90پیسے اضافے سے 191.60 روپے سے بڑھ کر 192.50 روپے اور قیمت فروخت ایک روپے کے اضافے سے 192.00 روپے سے بڑھ کر 193.00 روپے ہو گئی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں 2.50 روپے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید191.00 روپے سے بڑھ کر 193.50 روپے اور قیمت فروخت 192.00 روپے سے بڑھ کر 194.50 روپے پر پہنچ گئی جو کہ ملکی تاریخ کا ایک نیا ریکارڈ ہے ،فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قیمت خرید ایک روپے کے اضافے سے 198.00 روپےسے بڑھ کر 199.00 روپے اور قیمت فروخت 1.50 روپے کے اضافے سے 200.50 روپے سے بڑھ کر 202.00 روپے ہو گئی ہے جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 1.50 روپے کے اضافے سے 232.50 روپے سے بڑھ کر 234.00 روپے اور قیمت فروخت 50 پیسے کے اضافے سے 237.50 روپے سے بڑھ کر 238.00 روپے ہو گئی ہے۔
مری وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان مسلم لیگ کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے درمیان مری میں...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ اور روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں...
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہاہے کہ جب تک غربت، ناانصافی اور عدم مساوات دنیا میں ہیں، تب تک کوئی...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے اورجسٹس محمد علی مظہر...
راولپنڈی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کو طلب کرلیا ،این سی سی...
اسلام آ باد وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کی غیر متزلزل سفارتی، سیاسی اور اخلاقی...
کراچی میئرنیویارک ظہران ممدانی کا کہنا ہے نیتن یاہو کا اصل مقام ہیگ ہے، ستمبر میں گرفتاری کا امکان برقرار،...
مظفر آباد آزاد کشمیر کے آئی جی پی کا ’ریاست مخالف عناصر‘ سے مذاکرات کا مطالبہ مسترد، پولیس اہلکاروں کے...