اسلام آباد(جنگ نیوز)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مئی کیلئے ایل این جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق مئی کیلئے سوئی ناردرن سسٹم پرایل این جی کی اوسط قیمت 6.22 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کے بعد نئی قیمت 21.83 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی قیمت میں 6.87 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے اور نئی قیمت 23.78 ڈالرز ہوگی۔
کراچی امریکا نے خلیجی ممالک کو 17 ارب ڈالر کے مزید میزائل فروخت کر دیے۔ ایران جنگ کے بعد دفاعی ذخائر پر...
لاہور پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں امیدواروں کے...
لاہور پنجاب کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اجلاس، حساس اضلاع کیلئے خصوصی حکمت عملی منظور۔اسپیشل برانچ،سی...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان جنگ میں کامیابی کے باوجود امن کا...
کراچی پاکستانی وزارت خارجہ نے خلیجی ملک سے اجتماعی بے دخلیوں کی تردید کر دی۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھآ...
اسلام آباد سینیٹ میں اقبال اکیڈمی آرڈیننس ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے...
اسلام آباد اسلام آباد میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ جاری جنگ کے بعد اسرائیل، بھارت، متحدہ عرب امارات اور...
اسلام آباد فضول مقدمہ بازی کا خاتمہ: فنانس بل 27-2026 میں ’’اسکروٹنی کمیٹی‘‘ قائم کرنے کا فیصلہ، ٹاسک فورس کی...