ملتان (سٹافرپورٹر)سی پی او ملتان خرم شہزاد حیدر نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران اور جوانوں میں تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات تقسیم کیے.انعام حاصل کرنے والوں میں انچارج چوکی پٹرولنگ پولیس مخدوم رشید سب انسپکٹر عبد الرحمن، پٹرولنگ پولیس سے کانسٹیبل محمد سجاد، اظہر حسین، لیڈی کانسٹیبل مومل شہزادی، رخشندہ ودیگر شامل ہیں ۔ سی پی او ملتان نے ہدایت کہ شہریوں کے ساتھ خوش اسلوبی سے پیش آئیں، مظلوم کی داد رسی کریں، ہر شہری قابل عزت ہے ۔
ملتان پولیس کی کارروائیاں، منشیات فروشی اور اغوا سمیت دیگر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات، تفصیلات کے...
کبیر والا مبینہ پولیس مقابلے میں ایک منشیات فروش زخمی حالت میں گرفتار، تفصیلات کے مطابق کبیروالا میں سی سی ڈی...
ملتان ضلع ملتان کی 57 یونین کونسلز میں 18 مئی سے شروع ہونے والی تین روزہ خصوصی پولیو مہم کے دوران پانچ سال تک کی...
ملتان مخدوم رشید پولیس نے خاتون کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔...
لودھراں لودھراں میں حکومت پنجاب کی طرف سے ہیلتھ اصلاحات پر عملدرآمد بارے ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کی زیرصدارت...
ملتان تعلیمی اداروں اور شاپنگ سینٹرز کے سامنے ٹریفک مینجمنٹ کیلئے سٹی ٹریفک پولیس ملتان کا ٹریفک ہیلپ...
ملتان خاتون سے نوسرباز نقدی اور سونے کی بالیاں لے اڑے۔ اطلاع پر پولیس نے کارروائی شروع کردی ۔ دولت گیٹ پولیس...
میاں چنوں تھانہ صدر پولیس کی کارروائی،ایک منشیات فروش گرفتار، 3کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمہ درج، تفصیلات...