ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان کے تھانہ پرانی کوتوالی کے علاقے کوٹلہ تولے خان میں اراضی کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے 50 سالہ شخص کو زخمی کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق دو فریقین میں اراضی کا تنازعہ چل رہا تھا ۔اس دوران ایک فریق نے فائرنگ کر کے 50 سالہ عبدالرشید کو زخمی کر دیا، اطلاع پر پرانی کوتوالی پولیس موقع پر پہنچی، پولیس کے مطابق زخمی کی حالت خطرے سے باہر ہے جبکہ قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔
ملتان پولیس نے اغوا کے مختلف واقعات کے الزام میں پانچ نامزد اور نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔...
ملتان انرویل ڈسٹرکٹ 343 کی سالانہ انسٹالیشن تقریب ہوئی، جس میں نئے عہدیداران نےGrow & Flourish کے سالانہ تھیم کے تحت...
ملتان نشتر ہسپتال میں شہری میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہوئی ہے ۔جس کو آئی سو لیشن وارڈ میں داخل کیا گیا ہے ۔تاکہ...
ملتان چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے ریسکیو آپریشن کے دوران گھر سے بھاگے بھیک مانگتے کچرا چنتے 4 بچے حفاظتی تحویل...
ملتان پولیس نے ٹریفک حادثہ میں خاتون کے جاں بحق ہونے کے الزام میں نامعلوم ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔...
ملتان صدر جلالپور پولیس نے خاتون کو اسلحہ کے زور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ...
ملتانملتان بشپ کونسل کا اجلاس فیض ٹاون میں منعقد ہوا جس کی صدارت کونسل کے چیئرمین بشپ آشر ولیم نے کی اجلاس...
ملتان اجوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے شوہر کے ظلم و ستم سے تنگ ا کر گھر چھوڑنے والی خاتون کو دارالامان بھجوا دیا ہے ۔...