ملتان(سٹافرپورٹر)میٹرک کے امتحانی سنٹرز پر فرائض میں غفلت برتنے والے عملے کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کرنے کا فیصلہ، کنٹرولر امتحانات سنٹرز پر ڈیوٹی دینے والے عملے کو سخت پیغام جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سنٹرز میں داخل ہونے والے تمام امیدواروں کی تلاشی لی جائے ، اسی طرح ڈیوٹی عملہ اپنے موبائل ریذیڈنٹ انسپکٹر کے پاس جمع کرانے کا پابند ہے مگر اس کی خلاف ورزی کی جارہی ہے، جس سنٹر پر بھی امیدوار سے کوئی مواد برآمد ہوا تو ڈیوٹی عملے کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔دریں اثنا اساتذہ تنظیموں نے کنٹرولر بورڈ کی جانب سے جاری پیغام میں استعمال زبان کو غیر مہذب قرار دیا اور اسکی شدید مذمت کی ہے ۔
مظفر گڑھ محکمہ صحت و آبادی ضلع مظفرگڑھ کے زیر اہتمام "چیف منسٹر پاپولیشن مینجمنٹ اینڈ فیملی پلاننگ پروگرام"...
ملتان ایف آئی اے نے ایئر پورٹ پر مختلف واقعات کے دوران دو مسافروں کو فلائٹ سے آف لوڈ کرکے سرکل آفس منتقل کر...
ملتانجامعہ زکریا پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ سفارتی تعلقات کو اجاگر...
ملتان مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع ملتان کے امیر الشیخ محمد شریف چنگوانی، سینئر نائب امیر علامہ عنایت اللہ...
ملتان بزرگ تاجر رہنما خواجہ محمد شفیق نے کہا ہے کہ ملتان شہر کی تاجر قیادت کا انتخاب اب بیلٹ پیپر سے ہو گا،وقت...
ملتان ڈسٹرکٹ بار میں ’’معرکۂ حق بنیان المرصوص‘‘کی پہلی سالگرہ کے موقع پر تقریب ہوئی جس میں وکلاء، سیاسی و...
ملتان چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتیں، شہری نقدی، موبائل فونز اور قیمتی اشیا سے محروم، پولیس نے لوٹ مارکے...
ملتانسوشل اکنامک رجسٹری سروے کرنے والے اساتذہ تاحال معاوضوں سے محروم ،تفصیل کے مطابق پنجاب سوشیو اکنامک...