ملتان(سٹاف رپورٹر)ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے صدر میاں عادل مشتاق ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری ملک ارشد حسین بھٹی ایڈووکیٹ نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر قانون اعظم نزیر تارڈ سے ملاقات کی انہیں وفاقی وزیر قانون کا منصب سنبھالنے پر مبار ک باد پیش کی ۔صدر و سیکرٹری نے ملتان کے وکلاء و بار کو درپیش مسائل پیش کئے اور باہمی امور پر گفتگو ہوئی ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ وکلاء پروٹیکشن بل پر غور کیا جائے۔
ملتان ہائی کورٹ ملتان بینچ کے جج جسٹس محمد طارق ندیم نے ڈی پی او راجن پور کو آج طلب کر لیا ہے کیونکہ عدالتی...
ملتان اسسٹنٹ کمشنر لودھراں محمد اصغر اقبال لغاری نے اپنی اہلیہ ڈاکٹر افشاں قاسم کے ہمراہ بہاءالدین زکریا...
ملتان حکومت پنجاب کے ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ایک اہم نوٹیفکیشن...
ملتان اقبال جیساآفاقی شاعر صدیوں میںپیدا ہوتا ہے جو اپنے خیالات و نظریات سے قوموں کی تقدیر بدلنے کی صلاحیت...
ملتان چیف ایگزیکٹیوآفیسر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملتان ذوالفقار احمد نے شہر میں صفائی کے معیار کو بہتر اور شہری...
ملتان ملتان ایونیو پر غیر قانونی تعمیرات اور کمرشل سرگرمیوں کیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ کمشنر ملتان ڈویژن...
میلسی جعلی اور نان ٹیکس پیڈ سگریٹس کیخلاف کریک ڈاؤن‘ اس سلسلے میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر رائے بشیر...
ملتانسٹی پولیس افیسر ملتان صادق علی ڈوگر نے ایس ایچ او تھانہ چہلیک سب انسپیکٹر انصر عباس کو ایس ایچ او تھانہ...