ملتان (سٹاف رپورٹر) کورونا وائرس میں مبتلا ایک مریض نشتر ہسپتال میں زیر علاج ہے جبکہ شبہ میں بھی 8 مریض آئسولیشن وارڈ میں داخل ہیں ، فوکل پرسن نشتر اسپتال ڈاکٹر عرفان ارشد کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نشتر آئسو لیشن وارڈ میں زیر علاج کورونا وائرس میں مبتلا کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا ، یکم اپریل 2020 سے 13 مئی 2022 کے درمیان کورونا کے باعث ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 940 ہے - اب تک نشتر ہسپتال میں کورونا وائرس کے شبہ میں 9 ہزار 852 افراد رپورٹ ہوئے ، جن میں سے 2 ہزار 979 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔
ملتان ویمن یونیورسٹی ملتان میں "خواتین کریں گی، خواتین کر سکتی ہیں" کے عنوان سے ایک آگہی واک کا انعقاد کیا...
لودھراں فیلڈ مارشل اور وزیراعظم پاکستان کی بہترین سفارتکاری کے باعث دنیا ایک بڑی تباہی سے بچ گئی۔ وزیر مملکت...
ملتان پنجاب فوڈ اتھارٹی کی دودھ میں ملاوٹ کرنیوالوں کےخلاف کاروائیاں‘ پنڈ جٹیرہ بوریوالا میں چھاپہ مار...
ملتان بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ساؤتھ زون پنجاب کی زونل ڈائریکٹر صائمہ بشیر نے بینظیر کفالت پروگرام کی...
ملتان اہلحدیث یوتھ فورس ملتان کے ضلعی صدر قاری ہدایت اللہ رحمانی نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے جس طرح بنیان...
لودھراں ڈپٹی کمشنر محمد اشرف نے عیدالاضحی پر عوامی سہولت کیلئے قربانی کے جانوروں کی خریدوفروخت کیلئے ضلع میں...
خان گڑھ سکریپ کے گودام میں آتشزدگی ، سامان جل کر راکھ، تفصیلات کے مطابق خان گڑھ کے نواحی علاقہ گرڈ سٹیشن کے...
ملتان ملتان کے علاقہ اسلام نگر نزد چوک شاہ عباس میں ایک شخص نے خود کو گولی مار کر خود کو زخمی کر لیا ۔موقع پر...