ملتان (سٹافرپورٹر)ضلع کچہری ملتان میں موجود 2 سو کے قریب اسٹامپ فروشوں کی مشکلات بڑھ گئیں۔پنجاب بھر میں کچھ عرصہ پہلے وائٹ اسٹام پیپر کا آغاز آن لائن کیا تو شہریوں کی مشکلات کم ہونے کی بجائے بڑھ گئیں، اسٹام فروشوں کا کہنا ہے کہ ویب سائٹ مصروف ہونے کی وجہ سے آن لائن پیپر نکلنے میں تاخیر ہوتی ہے ۔ کمپیوٹر بجلی اور انٹرنیٹ کے استعمال کی وجہ سے اخراجات بڑھ گئے اور بچت کم ہوگئی ہے۔اسٹام فروشوں کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ آن لائن ویب سائٹ تک رسائی کو سہل بنائے جبکہ ضلعی انتظامیہ رجسٹرڈ اسٹام فروشوں کو انٹرنیٹ اور کمپیوٹرز کی سہولت فراہم بھی کرے۔
شجاع آباد چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کمیٹی سید عبدالقادر گیلانی نے وفاقی حکومت کے فنڈز سے 4ڈائلیسز...
ملتانوزارتِ توانائی کی ہدایات کے مطابق میپکو ریجن کے تمام علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ دو گھنٹے سے زائد نہ...
ملتان آل پاکستان ویمن ایسوسی ایشن ملتان کے زیر اہتمام لیڈیز کلب میں محفل سماع کا انعقاد کیا گیا، جس میں...
وہاڑیجاپان کے معروف کاروباری ادارے نپون انرجی اینڈ اے آئی کے بورڈ چیئرمین مچیتاکے یاماموتو کی سربراہی میں...
ملتان محکمہ زراعت کےکے زیر اہتمام وزیراعلیٰ پنجاب نوجوان زرعی گریجویٹس انٹرن شپ پروگرام کے تحت ضلع ملتان میں...
ملتان نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال ملتان میں جدید کینسر تشخیص و علاج کی سہولیات فعال کرنے کے لئے اقدامات...
ملتان ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے خاتون کو زیادتی کا نشا نہ بنا نے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی ضمانت وکلا بحث کے...
ملتان شہری کے گھر میں گھسنے والے چور اہلخانہ کے ہتھے چڑھ گئےایک فرار دوسرا درگت کے بعد حوالہ پولیس ۔ قطب پور...