جنین میں اسرائیلی افسر ہلاک13فلسطینی زخمی

14 مئی ، 2022

غزہ(اے ایف پی)مقبوضہ مغربی کنارے کےعلاقےجنین میں اسرائیلی فورسزکی کارروائی کےدوران فائرنگ سےایک اسرائیلی افسرہلاک جبکہ 13فلسطینی زخمی ہو گئے، اسرائیلی فورسز نے جنین میںپناہ گزین کیمپ پر دھاوا بولا جبکہ ایک فلسطینی کے گھرپرٹینک شکن دستی بم بھی برسائے، اسرائیلی فورسزکےمطابق کارروائی اس مقام پرکی گئی جہاں چند روز پہلے قطری خاتون صحافی گولی کانشانہ بنی تھیں۔