نئی دہلی(پی پی آ ئی) نئی دہلی کی ایک عدالت نے جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کے چار ارکان کے خلاف ایک جھوٹے مقدمے میں فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئی دہلی میں بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی خصوصی عدالت میں جماعت اسلامی کے ارکان جاوید احمد لون، عادل احمد لون، منظور احمد ڈار اور رمیز احمد کونڈو کے خلاف ایک جھوٹے مقدمے میں فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ان کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون اور آرمز ایکٹ کی متعدد دفعات تحت دائر کی گئی ہیں۔
ملتان موگہ توڑ کر غیر قانونی طریقے سے رقبہ کو آبپاشی کرنے کے الزام میں پولیس نے چار افراد کیخلاف مقدمہ درج...
ملتا ن بیٹری سے چلنے والے جدید الیکٹرک رکشوں کے فروغ اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے تصور کو عام کرنے کے لیے ملتان...
ملتان ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں محکمانہ ترقیوں کا تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی پی سی کے...
کوٹ ادو کیپکو کے قریب گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث اے سی میں آگ بھڑک اٹھی‘ ریسکیو نے بروقت آگ پر قابو پا...
کوٹ ادو ڈپٹی کمشنر کی ہدایت‘ بارشوں سے متاثرہ شاہراہوں کی بحالی کا کام تیز، ہائی وے ڈیپارٹمنٹ سڑک کنارے گڑھے...
ملتان ڈپٹی کمشنر ملتان ڈاکٹر فیصل سلیم کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں سیوریج اور نکاسی آب کے مسائل کے فوری...
ملتان میپکو ریجن کے مختلف علاقوں میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کارروائیاں جاری‘ لاکھوں روپے کی...
ملتان ہائی کورٹ ملتان بینچ کے ججز جسٹس شہرام سرور چوہدری اور جسٹس طارق سلیم شیخ پر مشتمل ڈویژن بینچ نے منشیات...