روس آج سے فن لینڈکو بجلی کی سپلائی روک دیگا

14 مئی ، 2022

ماسکو(اے ایف پی)روس آج سے فن لینڈکو بجلی کی سپلائی روک دےگا،روسی توانائی انٹر آر اے او کےذیلی ادارےآراےاونارڈک نےکہاکہ ہم آج(14مئی) سےفن لینڈکوبجلی کی درآمدمعطل کرنےپرمجبورہیں،آراے اونارڈک روس سے درآمد بجلی کی ادائیگی کرنےکےقابل نہیں۔