ٹھٹھہ صادق آباد(نامہ نگار) چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی دفاعی پیداوار ورکن قومی اسمبلی جہانیاں چوہدری افتخار نذیر کی وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ سے ملاقات، ملکی و خانیوال کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال، رانا ثناء اللہ نے کہاکہ مشکل وقت میں پارٹی کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہنے پر افتخار نذیر کے مثبت کردار کو کبھی فراموش نہیں کرسکتے، چوہدری افتخار نذیر مخلص ساتھی اور قیمتی اثاثہ ہیں، رانا ثناءاللہ نے ضلع خانیوال میں پارٹی کیلئے پیش بہا خدمات سر انجام دینے پر چوہدری افتخار نذیر کی کوششوں کو سراہا،خصوصاً مختصر عرصے میں خانیوال میں پارٹی کو متحرک کرنے اور مرکزی قیادت کا پیغام عوام تک پہنچانے پر چوہدری افتخار نذیر کے کردار کی تعریف کی،اس موقع پر دیگر مسلم لیگی رہنما بھی موجود تھے۔
یروشلم اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے نودیہات کے مکینوں کو فوری طور پر علاقہ خالی کر کے ایک ہزار میٹر دور کھلی...
کراچی ہنگری میں 16 سالہ اوربان دور کا خاتمہ، پیٹر ماگیار وزیراعظم بن گئے۔اداروں میں اصلاحات ، یورپی یونین سے...
لاہور بھارت نے طویل فاصلے والے اگنی-5 ایم کے 2 میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ یہ اگنی سیریز کا جدید ترین اسٹریٹجک...
اسلام آباد مختصر دورانئے پر مشتمل پارلیمانی ایوان بالا سینیٹ کا اجلاس ہنگامے اور ماردھاڑ سے عبارت رہا جس...
دبئی گروپ کے سی ای او نے گزشتہ روز بتایا کہ متحدہ عرب امارات کے پہلے کیسینو ریزورٹ کے افتتاح میں معمولی...
کراچی آغا خان فانڈیشن پاکستان نے بینک الفلاح کے اشتراک سے گلگت بلتستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اہم...
انقرہ پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی خودمختاری کے تحفظ کیلئے مکمل تیار ہے۔ وہ...
کراچی امریکی فوج کی جانب سے خلیج اومان میں امریکہ کا نشانہ بننے والا ’توسکا‘ نامی ایرانی جہاز کراچی پہنچ...