علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

14 مئی ، 2022

وہاڑی (نمائندہ جنگ) ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر نگہت شاکر نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ایم اے /ایم ایس سی دو سالہ پروگرام کے داخلوں میں توسیعی کر دی ہے جس کی آخری تاریخ 15جون 2022ہے طلبا وطالبات داخلہ کی توسیع کر دہ تاریخ سے فائد ہ اٹھائیں اور ایم اے /ایم ایس سی میں داخلہ لیں۔