چوک سرورشہید(نامہ نگار)بھکر کے قریب راولپنڈی سے ملتان آنیوالی تھل ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔بھکر کے قریب گرمی کی شدت سے ریلوے ٹریک مڑ گئی۔ڈرائیور نے دور سے پٹڑی کو متاثر دیکھ کر ایمرجنسی بریک لگا لی۔کوئی نقصان نہیں ہوا۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز راولپنڈی سے ملتان آنیوالی 129اپ تھل ایکسپریس حسب معمول روانہ ھوئی۔اور بھکر کے قریب ٹرین جب پنجگراہیں اور شاہ عالم اسٹیشن کے درمیان پہنچی۔تو ڈرائیور نے دیکھا کہ شدید گرمی کے باعث ریلوے ٹریک مُڑی ہوئیہے۔جس پر ڈرائیور نے ایمرجنسی بریک لگا کر گاڑی روک لی۔یوں ڈرائیور نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوے ٹرین کو بڑے حادثے سے بچا لیا۔ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ملتان واقع کی اطلاع ملتے ہی ڈویژنل ایگزیکٹو انجینئر عابد رزاق کی سربراہی میں ریسکیو ٹیم کو متاثرہ مقام پر بھیجا۔تین گھنٹے کی کوشش کے بعد ٹرین آپریشن بحال کر دیا گیا۔تھل ایکسپریس 3گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی۔تاہم کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔
کراچی ملک بھر سے 24 گھنٹے میں 431 پروازیں آپریٹ ہوئیں، 59 منسوخ کی گئیں جبکہ کراچی اور اسلام آباد کی 14 پروازوں...
کوٹ ادو،سنانواں وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے سنانواں میں گشکوری ہاؤس پہنچ کر سابق رکن پنجاب...
کراچی ملک کے پسماندہ علاقوں کو بڑے شہروں سے جوڑنے کے لئے قائم ساؤتھ ایئر آج سے پروازوں کا اغاز کر رہی ہے۔...
ڈھاکا بنگلہ دیش نے شیخ حسینہ اور قریبی حلقوں کے 6.2 ارب ڈالر کے اثاثے ضبط کر لیے۔ 98مقدمات میں سابق وزیراعظم اور...
ریاض سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے علاقے منفوحہ میں گزشتہ شب گیس دھماکے کے نتیجے میں پیش آنے والے افسوسناک...
شجاع آباد شجاع آباد کے علاقے بستی محمد پور میں پرانی رنجش کے باعث افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ ایک شخص پر تیز...
ملتان محکمہ تحفظ ماحول پنجاب نے سنگل یوز اور مقررہ معیار سے کم موٹائی والے پلاسٹک شاپنگ بیگز کے خلاف جاری مہم...
شجاع آباد تھانہ سٹی شجاع آباد کی حدود مرالی وین میں ٹافی چرانے کے الزام میں دکاندار نے آٹھ سالہ حسنین کو...