وہاڑی (نامہ نگار )ایس ای میپکو آپریشن سرکل وہاڑی اور ڈی پی او وہاڑی کا بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن، کامیاب ریڈ کر کے 3بجلی چور گرفتار کر لیے، بااثر ملزمان ڈائریکٹ تاریں لگا کر 6 سے زائد گھروں میں بجلی چلا رہے تھے۔ موقع پر ملزمان گرفتار کر کے ایف آئی آر درج کروادی گئی۔ ملزمان ڈائریکٹ تاریں لگا کر عرصہ دراز سے 6 سے زائد گھروں میں بجلی چلا رہے تھے جس سے محکمہ کو لاکھوں روپے ماہانہ نقصان ہو رہا تھا۔ اس موقع پر ڈی پی او وہاڑی طارق عزیز نے کہا کہ ریاست کا نقصان جہاں بھی ہو گا پولیس وہاں پہنچے گی پولیس بجلی چوروں کے خلاف بھر پور کارروائی کرے گی۔
ملتان پاکستان نے چین کو آم کی برآمدات کے لیے اپنی استعداد میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے مزید سات پروسیسنگ اور...
کراچی ایک نئی کتاب کے اقتباس پر مبنی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہےکہ ایپسٹین فائلزتنازع کے بعد جے ڈی وینس نے...
کراچی تازہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ یورپ میں امریکی اتحادی حیثیت پر اعتماد تاریخی کم ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے پیکا ایکٹ کیس میں 17 جون تکپی ٹی آئی رہنما...
کراچی کرپٹو منصوبوں سے ٹرمپ خاندان کو 2.3 ارب ڈالر کی آمدن ، ورلڈ لبرٹی فنانشل سمیت متعدد کمپنیوں سے بڑا...
لاہور بھارتی فضائیہ نے خلیج بنگال کے ایک بڑے علاقے میں میزائل کا تجربہ کرنے کیلئے نوٹم جاری کیا ہے۔ ذرائع کے...
لاہور بھارتی مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولہ کے اُری سیکٹر میں رات گئے لائن آف کنٹرول پر واقع کمال کوٹ کیمپ میں...
کراچی امریکی کانگریس نے ٹرمپ کے امیگریشن کریک ڈاؤن کیلئے 70ارب ڈالر کا بل منظور کرلیا،بل میں ICE اور بارڈر...