وہاڑی (نمائندہ جنگ) ڈپٹی کمشنر خضر افضال چوہدری نے ہے کہا کہ گرمی سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا انتہائی ضروری ہے۔ شدید گرمی کی لہر ہمارے جسم کو متاثر کرتی ہے۔ خصو صا ً بچوں کو گرمی کی اس لہر سے بچانا انتہائی ضروری ہے ۔تمام سکولوں اور دیگر تعلیمی اداروں میں بچوں کو دھوپ میں نہ نکلنے دیا جائے۔ بچوں کیلئے پینے کے ٹھنڈے پانی کا انتظام ہونا چاہیے۔ کلاس رومز کے پنکھے فنکشنل ہونے چاہئیں ۔ سکولوں میں او آر ایس بھی موجود ہونا چاہیے۔ سکول انتظامیہ اس بات پر پوری توجہ دے کہ بچوں کو ہر ممکن طریقے سے گرمی سے بچایا جاسکے۔
وہوا قبائلی وفد اوراغوا کاروں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے نتیجے میں ایک ہفتہ قبل اغوا کیے گئے سات افراد کو...
کابل افغانستان میں سرکاری ملازمین کے اسمارٹ فون استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔سپریم لیڈر کے حکم پر ملک گیر...
پشاورخیبرپختونخوا حکومت نے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات نہ ہونے کی صورت میں 3 ماہ کیلئے عبوری بجٹ پیش...
کراچینیویارک میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اقوام متحدہ کےہیڈکوارٹرکا دورہ کیا اور...
کراچی ملک بھر کی 58 پروازوں میں 16 گھنٹے تک تاخیر، 77 پرواز منسوخ، کراچی ایئرپورٹ 137 لاہور 104 اسلام اباد 113 فیصل...
اسلام آباد گو کہ حکومت کی جانب سے ابھی تک باضابطہ طور پر پیٹرولیم کی مصنوعات میں کمی کی کوئی یقین دہانی نہیں...
ملتان محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے سیس پر نئے ٹرانسفر راؤنڈ کھولنے کی تیاری مکمل کر لی ذرائع کے مطابق نیا...
اسلام آباد رواں مالی سال ختم ہونے میں صرف 12دن باقی محکمہ ایکسائز کا کرونک ڈیفالٹرز کیخلاف گھیرا تنگ،،ہزاروں...