جہانیاں (. نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر خانیوال سلمان خان لودھی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر آفس جہانیاں میں فرٹیلائزر ڈیلرز کی میٹنگ ہوئی۔اجلاس کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد اکمل نے کی جبکہ خصوصی شرکت اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع جہانیاں مظہر حسین کلیم نے کی ، اسسٹنٹ کمشنر محمد اکمل نے یوریا کھاد کے سٹاک کے بارے میں دریافت کیا تو اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع مظہر حسین کلیم نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تمام کھادیں مارکیٹ میں وافر مقدار میں سرکاری نرخوں پر موجود ہیں، اسسٹنٹ کمشنر نے فرٹیلائزر ڈیلرز کے مسائل بھی سنیں اور جائز مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی، اس موقع پر چوہدری اعجاز احمد گورایہ، چوہدری عبدالباسط ،مہر مجاہد دلمیر، وسیم اور وسیم افتخار بھی موجود تھے۔
مظفرآباد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ آزاد کشمیر کے نوجوان بے روزگار اور پریشان...
اسلام آباد نیشنل اکاؤنٹیبلٹی بیورو اسلام آباد/راولپنڈی نے عید سے قبل غوری ٹاؤن ہاؤسنگ اسکینڈل کے...
کراچی اسرائیلی فوج کے اعداد و شمار کے مطابق فوجی سروس چھوڑنے والے اہلکاروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے...
مکہ مکرمہ دوران حج مکہ مکرمہ میںدرجہ حرارت 44سے 47ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان،حجاج کو چھتری، ٹھنڈے پانی پینے...
لاہورلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نےمونس الہیٰ کی جائیداد منجمد...
لاہور بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں بھارتی اسسٹنٹ ہائی کمیشن میں تعینات بھارتی سفارت کار 38سالہ پروٹوکول...
کراچی ایرانی دارالحکومت تہران کے امام حسین اسکوائر میں ایک شاندار عوامی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوئی، جس...
کراچی اسرائیلی حملوں کے پیش نظر لبنان اور شام کے تعلقات میں تبدیلی، نیا علاقائی توازن، بیروت اور دمشق کے...