خانیوال(نمائندہ جنگ ) انٹرنیشنل مارکیٹ میں فاسفیٹ کھاد کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں پاکستان میں ڈی اے پی کھاد 12 ہزار سے تجاوز ہونے کا امکان، تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں فاسفیٹکھاد کی قیمتیں اس وقت آسمان سے باتیں کررہی ہیں روس اور یوکرائین جنگ کے بعدسے روس کی طرف سے پوری دنیا میں ڈی اے پی کھاد میں استعمال کئے جانے والا خام مالکی سپلائی بند ہوگئی جس کے باعث ڈی اے پی بنانے والے متعدد کارخانے بند ہوگئے اس صورتحال کے پیش نظر ڈی اے پی کی قیمتیں اس وقت آسمان سے باتیں کررہی ہیں انٹرنیشنل مارکیٹ میں 12 سو روپے ڈالر فی میٹرک ٹن سے ڈی اے پی کی قیمت تجاوز کرگئی ہے جس کے مطابق پاکستان میں اس کی قیمت کراچی پہنچ بندرگاہ پر 12000 بنے گی گزشتہ سیزن میں بھی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی تھیں جس کے باعث گندم کی بجائی میں کاشتکاروں نے فاسفورس کھادیں ڈی اے پی وغیرہ نہ ہونے کے برابر استعمال کیں جس کے باعث گندم کی فی اوسط پیداوار میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ۔
لاہور سلہٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے اختتام پر بنگلادیش نے اپنی دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز...
لاہور پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا پری ٹور کیمپ 20 سے 23 مئی تک لاہور میں ہوگا۔ قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ نیشنل...
پشاور/کراچیپنجاب اور سندھ کے بعد پشاورمیں بھی اسمارٹ لاک ڈاون ختم کر دیا گیا، تاجروں اور کاروباری طبقے کو...
اسلام آباد چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن، خواتین کو با اختیار بنانے اور انسانی حقوق بارے وزیر اعظم کی...
ملتان پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے اتوار کو سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے...
لاہور جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ اویس شاہ نورانی نے پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما و سابق وفاقی...
کراچی غیرملکی ایئر لائن کا طیارہ گزشتہ 7 روز سے پشاور ایئرپورٹ پر فنی خرابی کا شکار ہے۔ 737 میکس 8 طیارہ مسقط سے...
کراچی ڈرون وار فیئر کا نیا دور، حزب اللہ کے خاموش قاتل ڈرونزسے اسرائیلی دفاعی نظام پریشان ،حزب اللہ کے ڈرون...