لاس اینجلس(مانیٹرنگ ڈیسک) حال ہی میں ریلیز ہونیوالی فلم’’ ڈاکٹر سٹرینج ‘‘ کی اداکارہ زارا پیتھیئن اور ان کے شوہر وکٹر مارک کو بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزامات میں مجرم قرار دے دیا گیا۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق زارا پیتھیئن نے 2005ءسے 2008ءکے دوران 13سے 15سالہ بچے کو 14سے زائد بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔36سالہ زارا کے شوہر وکٹر پر بھی ایک 15سالہ لڑکی کو چار بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ دونوں میاں بیوی کے خلاف نوٹنگھم کراؤن کورٹ میں مقدمہ زیرسماعت ہے۔ دونوں ملزمان نے گزشتہ روز سماعت کے دوران اپنے اوپر عائد کیے گئے الزامات کی صحت سے انکار کیا تاہم عدالت کی طرف سے انہیں مجرم قرار دے دیا گیا۔عدالت کی طرف سے تاحال دونوں کی سزا کا تعین نہیں کیا گیا۔
اسلام آباد چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے فنانس بل 2026-27 پر میڈیاٹیکنیکل بریفنگ اپنی بجائے ایک ٹیم...
کراچی سابق اسپینش وزیراعظم کیخلاف نئی تحقیقات شروع، دفتر سے 12 لاکھ یورو کے زیورات برآمد، ٹیکس فراڈ اور...
اسلام آ باد آئندہ مالی سال 27-2026 کے وفاقی حکومت کےسالانہ ترقیاتی پروگرام میں وزارت مذہبی امور کے صرف ایک...
ماچھیوال بوریوالہ روڈ پر 535 ای بی کے قریب تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 17 سالہ...
کراچی کراچی میں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل، عزت مآب ڈاکٹر بخیت عتیق الرمیثی نے کراچی میں شدید گرمی...
اسلام آباد قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس دو گھنٹے سے زیادہ کی تاخیر تک شروع نہ ہوا تو پارلیمنٹ ہائوس نوع بنوع کی...
گوجرانوالہگوجرانوالہ میں مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے کرنل امجد لطیف کی نماز جنازہ ادا کر...
ملتان پاکستان نے چین کو آم کی برآمدات کے لیے اپنی استعداد میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے مزید سات پروسیسنگ اور...