ملتان(سٹاف رپورٹر)تھوک مارکیٹ میں انڈےکی قیمتوں میں استحکام کا رجحان برقرار ہے۔ گزشتہ روزانڈےکے سودے 4000 روپے فی پیٹی (30درجن) کی سطح پر طے پائے ۔
کراچی فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے حکومتی مختص کوٹے کے مطابق تینوں افواج کے نو افسران جن کے رینک کپتان کے برابر...
لاہور پرائیویٹ گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیشن کے حوالے سے عوام کو بڑا ریلیف دے دیا گیا، فٹنس سرٹیفکیٹ کے حصول کی...
کراچی وزارت داخلہ نے ایف آئی اے اور نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں اعلی افسران کے تبادلے اور...
اسلام آباد پی سی بی نے ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ عباس آفریدی کو بدستور کپتان...
کابلپاک فوج کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے خارجی دہشتگرد کی افغانستان میں تعزیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا...
کراچیمودی سرکار خوفزدہ، کاکرچ جنتا پارٹی کے10ہزار کاکن گرفتارمود ی تمام لوکل ٹرینیں منسوخ ،جنترمنتر کے قریب...
کراچی جنگ کے 3سال مکمل ہونے پر غزہ میں رہائش، تعلیم، صحت ومعیشت تباہ، 74ہزارسے زائد فلسطینی شہید ہوچکے۔ بنیادی...
کراچی ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کے کپتانوں پر لاکھوں ڈالر کی برسات،خطرناک سمندری راستے سے گزرنے پر ماہانہ...