انڈے کی قیمتوں میں استحکام

14 مئی ، 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر)تھوک مارکیٹ میں انڈےکی قیمتوں میں استحکام کا رجحان برقرار ہے۔ گزشتہ روزانڈےکے سودے 4000 روپے فی پیٹی (30درجن) کی سطح پر طے پائے ۔