چینی کی قیمت 7800روپےکی سطح پر برقرار

14 مئی ، 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر)غلہ منڈی میں چینی کی قیمت 7800روپےکی سطح پر برقرارہے۔ گزشتہ روز مقامی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی 100 کلو گرام قیمت مستحکم رہی۔