ملتان( سٹاف رپورٹر)محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ امسال صوبہ پنجاب میں کپاس کی بوائی کا ہدف 40 لاکھ ایکڑ مقرر کیا گیا ہے۔ کاشتکار کپاس کی کاشت 31 مئی تک مکمل کر لیں اور بوائی کیلئے محکمہ زراعت کا منظور شدہ اقسام کا بیج استعمال کریں۔ اس کے علاوہ کاشتکار کھیت میں جہاں ناغے ہوں پُر کریں۔ ناغے لگانے کے لیے خشک مٹی ہٹا کر خشک جگہ گوڈ ی کر کے 5 سے 6 گھنٹے پانی میں بھگوئے ہوئے 3 سے 4 بیج ڈال کر نمدار مٹی سے ڈھانپ دیں۔ ترجمان نے مزید کہا کہ کپاس کے ضرررساں کیڑوں اور وائرس کا حملہ کھالوں اور وٹوں کے کناروں پر موجود جڑی بوٹیوں سے شروع ہوتا ہے۔ لہٰذا کھال اور وٹیں جڑی بوٹیوں سے صاف رکھیں۔ کپا س کی زیادہ پیداوار کے حصول کے لیے کپاس کی بہتر کاشت اور ابتدائی نگہداشت بہت اہمیت کی حامل ہے۔
لاہور سلہٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے اختتام پر بنگلادیش نے اپنی دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز...
لاہور پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا پری ٹور کیمپ 20 سے 23 مئی تک لاہور میں ہوگا۔ قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ نیشنل...
پشاور/کراچیپنجاب اور سندھ کے بعد پشاورمیں بھی اسمارٹ لاک ڈاون ختم کر دیا گیا، تاجروں اور کاروباری طبقے کو...
اسلام آباد چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن، خواتین کو با اختیار بنانے اور انسانی حقوق بارے وزیر اعظم کی...
ملتان پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے اتوار کو سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے...
لاہور جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ اویس شاہ نورانی نے پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما و سابق وفاقی...
کراچی غیرملکی ایئر لائن کا طیارہ گزشتہ 7 روز سے پشاور ایئرپورٹ پر فنی خرابی کا شکار ہے۔ 737 میکس 8 طیارہ مسقط سے...
کراچی ڈرون وار فیئر کا نیا دور، حزب اللہ کے خاموش قاتل ڈرونزسے اسرائیلی دفاعی نظام پریشان ،حزب اللہ کے ڈرون...