کراچی (آئی این پی) سینئر اداکار بہروز سبزواری نے اپنے بیٹے اداکار شہروز سبزداری سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اپنے بیان کی حقیقت بتادی۔ بہروز سبزواری کے نام سے سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ وائرل ہوئی جس میں عمران خان کی حمایت پر ان کے اپنے بیٹے شہروز سبزواری کے لیے سخت الفاط درج کیے گئے تھے۔ تاہم اب سوشل میڈیا پر ہی سامنے آنے والی ویڈیو میں بہروز سبزواری نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر ان کے نام سے وائرل ہونے والا ٹوئٹ جعلی ہے ۔ ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ میراکسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کوئی اکائونٹ نہیں ہے، میرے نام سے چلنے والے تمام اکائونٹ جعلی ہیں۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ میں نے ایف آئی اے سائبر کرائم میں رپورٹ درج کروادی ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں معذرت خواہ ہوں ۔
کراچی انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 14 ڈالر فی اونس کی کمی کے باعث پاکستان میں سونے کی قیمت میں 1469 روپے...
باکو آذربائیجان کی وزارتِ خارجہ نے گزشتہ روز بتایا کہ بحیرہ ازوف میں دو غیر ملکی مال بردار جہازوں پر ڈرون...
کراچیجمعہ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحا ن رہا مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہو اجس میں وقت کے ساتھ...
ملتان قومی ٹیم کے مسٹری سپنر ابرار احمد نے آسٹریلیا کیخلاف کفایتی ترین بائولنگ سپیل کا 40 سالہ ملکی ریکارڈ...
کوہستان مظاہرین نےشاہراہ قراقرم کو آج بھی دن دو بجے سے 7بجے تک بند کرنے کے بعد کل دو بجے تک ہر قسم کی کےلئے...
مقبوضہ بیت المقدسامامِ مسجدِ اقصی، شیخ ولید صیام طویل علالت کے بعد القدس میں انتقال کر گئے۔ مرحوم نے اپنی...
لاہور جاپان میں جاری انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے شکست دے کر فائنل کے لیے...
اسلام آباد وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کراچی کے...