کراچی (سٹاف رپورٹر) نیشنل سینئر اینڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 14 سے 20 مئی تک ماڈرن کلب کراچی کے ہارڈ کورٹ پر کھیلی جائے گی۔ چیمپئن شپ میں جونیئر انڈر 18 سنگلز اور ڈبلز ، بوائز اینڈ گرلز انڈر 16، گرلز انڈر14سنگلز اینڈڈبلز،بوائز اینڈ گرلز انڈر 12، سینئرز میں مینز سنگلز، ڈبلز، سینئر 35 پلس ڈبلز، سافٹ ٹینس مینز سنگلز اینڈ سافٹ ٹینس لیڈیز سنگلز اور وہیل چیئرمینز سنگلزمقابلوں میں شرکت کریں گے۔
ملتان محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی اور زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے زیر اہتمام ایگری بزنس ریفرنس گروپ...
ملتان پولیس کی کارروائیاں، منشیات فروشی اور اغوا سمیت دیگر جرائم میں ملوث افراد کیخلاف مقدمات، تفصیلات کے...
ملتان ایف آئی اے نے بیرون ملک سے آنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا،سرکل آفس منتقل، تفصیلات کے مطابق نجی...
ملتان آل پاکستان بیڈشیٹس اینڈ اپ ہولسٹری مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عمران محمود شیخ اور پیٹرن...
ملتان ڈائریکٹر ایف آئی اے ملتان زون حافظ عطاء الرحمان کی گاڑی کو کوہاٹ کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے...
شجاع آباد خاتون کے قتل کے الزام میں بھائی اور بہنوئی سمیت 3افراد گرفتار ، پولیس کے مطابق دوران تفتیش ملزمان...
ملتان جماعت اہلسنت ملتان ڈویژن کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن کل دن گیارہ بجے منعقد ہوگا، جماعت اہلسنت پاکستان...
ملتان ڈکیتی و چوری کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی، موٹر سائیکلوں اور دیگر قیمتی سامان سے محروم ہو گئے، پولیس...