کراچی(سٹاف رپورٹر) نیوزی لینڈ کر کٹ حکام نے اپنے کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دے دیا ہے۔ ٹیسٹ ہیرو اعجاز پٹیل بھی کنٹریکٹ حاصل کرنے والے پلیئرز میں شامل ہیں ۔ جمی نیشم کو فہرست میں شامل نہیں ہیں۔ مچل بریسویل کو پہلی بار کنٹریکٹ آفر کیا گیا ہے۔ ان کے ساتھ ڈیون کونوے،کولن ڈی گرینڈ ہوم ،ٹرینٹ بولٹ،ٹام بلنڈل،مارٹن گپٹل، میٹ ہنری، لوکی فرگوسن، کیل جیمی سن ، ٹام لیتھم، ڈیرل مچل، ہنری نکولس، مچل سینٹنر، گلین فلپس، ٹم سائوتھی، ایش سودھی، نیل ویگنر، کین ولیمسن اور ول ینگ شامل ہیں۔
کراچی ایئر ٹریفک سسٹم کی خرابی ٹھیک ہونے کے باوجود برطانیہ میں 8 ویں روز منگل کی رات 8 بجے تک 2000 پروازیں متاثر...
انقرہ ترکیہ نے موبائل نظام سے فضائی دفاعی میزائل کا پہلی بار تجربہ کرلیا۔ ترکش کمپنی نے متحرک فضائی ہدف...
کراچی امریکی عدالت نے غیرملکی طلبہ و صحافیوں پرٹرمپ کی نئی پابندی روک دی۔ ہوم لینڈ سیکورٹی کا جواز انتہائی...
اسلام آباد چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہجرت کو محض سلامتی کے تناظر میں نہیں دیکھا جانا...
کراچی موسمی خرابی پر کراچی سے اسلام آباد پہنچی پرواز پی کے 300 کو پشاور ایئرپورٹ پر اتارا گیا۔ جبکہ ملک بھر کی...
دبئی دبئی ایئرپورٹ پر اماراتی شہری کا پاسپورٹ صرف 8 منٹ میں تجدید کردیا گیا۔ شہری کو سفر سے کچھ دیر قبل معلوم...
ابوظبی 35ویں ابوظبی انٹرنیشنل بک فیئر 2026 میں پاکستان پویلین کا افتتاح پاکستانی سفیر شفقت علی خان نے کیا۔چھ...
کراچی چین میں گدھے کے گوشت اور کھال کی طلب سے پاکستان میں نیا کاروبار، بلوچستان کے خشک علاقوں میں چینی ڈیمانڈ...