حکمراں ………انور شعورؔ

اداریہ
01 جون ، 2022
وطن میں حکمراں ہے آجکل کون
ہمیں اِس سے کوئی مطلب نہیں بھائی
مسلّط ہے ہمارے سر پہ افلاس
حکومت کر رہی ہے ہم پہ مہنگائی