ملتان(سٹاف رپورٹر )حکومت تمباکو نوشی کے خلاف قوانین پر سختی سے عمل درآمد کروائے پبلک مقامات پر سختی سے اور بچوں و خواتین کو خصوصی طور پر سگریٹ نوشی پر پابندی لگائی جائے ان خیالات کا اظہار تمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن کے موقع پر صحت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آگاہی واک کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین صحت فاؤنڈیشن ڈاکٹرپیر سید عبدالسمیع نے کیا ،انہوں نے مزید کہاکہ تمباکو نوشی کی ہر قسم زہریلا موا دہے اور پوری دنیا میں تمام بیماریوں اور اموات میں سرفہرست ہے،آگاہی واک میں عرفان قریشی ،خلیل ملک ،وقاص رفیع ،اعجاز حسین ،محمد اجمل ،محمد علی و مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔
ملتان نئے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی تیاری کے حوالے سے کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں کی زیر صدارت اہم جائزہ...
حویلی کورنگا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال محمد عابد نے تھانہ حویلی کورنگا کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل...
ملتان مرکزی تنظیم تاجران پاکستان جنوبی پنجاب کے صدرشیخ جاوید اختر اور ملتان کے جنرل سیکرٹری مرزا نعیم بیگ نے...
ملتان ڈپٹی کمشنر ملتان محمد نعمان صدیق نے شہر کے پارکس کی اپ گریڈیشن اور بہتری کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی‘...
ملتان، مظفر گڑھ، تلمبہ، شجاع آباد‘روہیلانوالی قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی کال پر...
ملتان چیئرمین ممبر امن کمیٹی تھانہ بوہڑ گیٹ حاجی طاہر حسین بلوچ نمبردار نے کہا ہے کہ ملتان انتظامیہ، پولیس...
ملتان پولیس ڈرگ ری ہیبلی ٹیشن سینٹر کا افتتاح، سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے بستی ملوک اڈا لاڑ میں ہمدرد...
ملتان آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن جامعہ زکریا نے سنڈیکیٹ کے فیصلہ کی روشی میں اپ گریڈ ہونے والے پرسنل...