کے ای یونیورسٹی میں نرسنگ ڈے کے حوالے سے سیمینار

01 جون ، 2022

لاہور ( جنرل رپورٹر ) کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی سے ملحقہ کالج آف آفتھلمالوجی اینڈ الائیڈ ویژن سائنسز کے زیر اہتمام نرسز ڈے کی منا سبت سے سیمینار ہوا جس کے مہمان خصوصی وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر خالد مسعود گوندل تھے۔