لاہور ( جنرل رپورٹر )ورلڈ نو ٹوبیکو ڈے 2022 کی مناسبت سےاین سی ڈیزیزپروگرام کی جا نب سے عوام میں شعور اجاگر کرنے لئے آگاہی واک ہوئی ۔ جس کی سربراہی ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب ڈاکٹر ہارون جہانگیرنے کی ۔ اس کے علاوہ ڈائریکٹر سی ڈی سی ڈاکٹر شاہد مگسی، ڈاکٹر سہیل رانا، ڈاکٹر یداللہ، ڈاکٹر سرمد، ڈاکٹر سبین سمیت ڈی جی ہیلتھ آفس کے افسران اور سٹاف نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ سموگ کی روک تھام کیلئے جامع پلان
لاہورحکومت پنجاب نے داتادربار، ریگل چوک،برکت مارکیٹ، نیلاگنبد دیگر 10 مقامات پر3 ارب روپے سے زائد کی لاگت سے...
لاہورمرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ پاکستان کا استحکام اسلامی...
لاہور سیکرٹری صحت علی جان خان نے کہا ہے کہ تمام ڈسپنسریز اور بنیادی مراکز کی اپگریڈیشن کے لئے بھرپور وسائل...
لاہور تھانہ سرور روڈ کی چوکی ائیر پورٹ پولیس نے اے کیٹگری کے اشتہاری ملزم حسن عسکری کوگرفتار کر لیا پولیس کے...
کاہنہتھانہ کاہنہ کے علاقہ دھلوکی گاوں میں جعلی پولیس اہلکار احمدپکڑنے پر ساتھیوں نے پولیس ملازم زخمی کردیا،...
لاہور پنجاب یونیورسٹی سکول آف کمیونیکیشن سٹڈیز میں من پسند بھرتیاں لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئیں،...
لاہورکمشنر لاہور کیپٹن محمد عثمان نے سبز ہلالی پرچم کی حرمت کے حوالے سے شہریوں سے اپیل کی اور محکموں کو...
لاہور ینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن پنجاب نے وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں...