قتل کے 2ملزم بری

01 جون ، 2022

لاہور(وقائع نگار خصوصی)ایڈیشنل سیشن جج اخلاق احمد نے قتل کے مقدمے میں 2 ملزموں راشد اور ساجد کو ٹھوس ثبوت کی عدم موجودگی پر بری کر دیا ،ملزموں پر احمد رضا کو قتل کرنے کا الزام تھا۔